Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پشاور بی آر ٹی میں نئے روڈ کا اضافہ؛ چمکنی سے رنگ روڈ روٹ کا افتتاح – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پشاور بی آر ٹی میں نئے روڈ کا اضافہ؛ چمکنی سے رنگ روڈ روٹ کا افتتاح

پشاور: بی آر ٹی میں نئے روڈ کا اضافہ ہوگیا اور چمکنی سے رنگ روڈ روٹ کا افتتاح کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نئے روٹ پر کل 19 اسٹاپس ہوں گے جن میں چمکنی سے سردار گڑھی، چغل پورہ، گورنمنٹ پرائمری سکول، پیر زکوڑی پل، موٹروے پل، کمبوہ اڈہ، پہاڑی پورہ، کبوتر چوک، ایم ایم سی ہسپتال، وزیر کالونی، اباسین یونیورسٹی، پتنگ چوک، شہید تحسین چوک، چارسدہ اڈہ، عید گاہ، شاہی باغ، باچا خان چوک، ملک سعد شہید شامل ہیں۔

نگران معاون خصوصی ظفراللہ نے افتتاح کے بعد منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کاہ کہ بی آر ٹی بس سروس بند نہیں ہوگی، بی آر ٹی کے جو فنڈز بنتے ہیں انیں دیے جارہے ہیں، تین پلازے بن رہے ہیں جس سے آمدن شروع ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے بی آر ٹی پر بوجھ بڑا ہے لیکن عوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *