Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
نواز شریف کی واپسی، ریاستی سطح پر استقبال سے الیکشن نہیں جیتے جاتے، پیپلزپارٹی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

نواز شریف کی واپسی، ریاستی سطح پر استقبال سے الیکشن نہیں جیتے جاتے، پیپلزپارٹی

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بیس ہزار اہلکاروں کی ڈیوٹی سے نواز شریف کا جلسہ ہو ہی جائے گا تاہم ریاستی سطح پر استقبال سے انتخابات میں فتح نہیں ملتی۔

سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے نواز شریف کی پاکستان آمد اور واپسی کی تیاریوں سے متعلق بیان میں کہا کہ مسلم لیگ ن کی طرف سے نواز شریف کے استقبال کے بدلے جنت کا اعلان حیرت انگیز ہے۔

انہوں نے کہا کہ بیس ہزار اہلکاروں کی ڈیوٹی سے نواز شریف کا جلسہ ہو ہی جائے گا مگر ریاستی سطح پر استقبال سے انتخابات جیتے نہیں جا سکتے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *