Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
نواز شریف کی مری کے راستوں پر ڈرائیونگ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

نواز شریف کی مری کے راستوں پر ڈرائیونگ

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے مری کے مضافات میں خود گاڑی ڈرائیو کی۔

مریم نواز شریف نے ٹویٹر پر ‏اپنا وطن، اپنا پیارا پاکستان کے عنوان سے ویڈیو شیئر کردی۔

میاں نواز شریف کے ساتھ مریم نواز شریف بھی گاڑی میں موجود تھیں ۔ میاں نواز شریف مریم نواز شریف کو سڑک کی چڑھائی کے بارےمیں بتا رہے ہیں۔

نواز شریف ویڈیو میں بتا رہےہیں کہ کلثوم نواز کی خالہ بھی یہاں آیا کرتی تھیں یہ مری کا علاقہ کالی مٹی ہے۔

مریم نواز شریف نے جواب دیا کہ جی ہم بھی اس وقت ان کے گھر جایا کرتے تھے۔

نواز شریف نے کہا کہ میں اور کلثوم نواز مری سے چھانگلہ گلی پیدل آیا کرتے تھے۔ہم یہ چڑھائی تیزی سے چڑھاکرتے تھے۔ مریم نواز شریف نے کہا کہ ہم پھر کھانا لے کر آتے تھے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *