اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی شرط پوری کرنے کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع نے بتایا کہ انٹراپارٹی الیکشن ہفتے کو ہوں گے، جس میں چیئرمین سمیت تمام عہدوں پر انتخاب ہوگا۔

Leave a Reply