Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
توشہ خانہ کیس میں نااہلی کیخلاف عمران خان کی درخواستیں سماعت کیلیے مقرر – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

توشہ خانہ کیس میں نااہلی کیخلاف عمران خان کی درخواستیں سماعت کیلیے مقرر

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے خلاف دائر درخواستوں کو لاہور ہائیکورٹ نے سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے خلاف دائر درخواستوں کو لاہور ہائیکورٹ نے سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔

عمران خان کی درخواست پر جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بینچ 12جنوری سے سماعت کرے گا۔
بینچ کے دیگر ارکان میں جسٹس شمس محمود ،جسٹس شاہد کریم، جسٹس شہرام سرور چوہدری اور جسٹس جواد حسن شامل ہوں گے۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین نے توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں اپنے وکلا کی وساطت سے چلینج کیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *