Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بنوں میں پولیو ٹیم پر حملہ، اے ایس آئی سمیت 2 پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بنوں میں پولیو ٹیم پر حملہ، اے ایس آئی سمیت 2 پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی

بنوں: خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے میں پولیو ٹیم پر حملے میں سیکیورٹی پر تعینات دو پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے۔

ضلع بنوں کے علاقے ٹیری رام میں پولیو ٹیم پر حملہ ہو اہے جس میں ایک اے ایس آئی اور ایک اہلکار شہید ہوگئے جبکہ دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پولیو ٹیم پر حملے میں ان کی سیکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔

حملے میں ایک حملہ آور بھی زخمی ہوا جس کا پیچھا کرتے ہوئے فیاض الدین اور سکندر خان پولیس نفری کے ہمراہ گھر میں داخل ہوئے تھے جہاں حملہ آوروں نے انہیں شہید کردیا۔

پولیس کے مطابق پولیس کی بھاری نگری نے حملہ آوروں کے گھر محاصرہ کر لیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *