گوجرانوالہ میں شادی سے انکار پر بھائی نے بہن کو گلا دبا کر قتل کر دیا

گوجرانوالہ میں شادی سے انکار پر بھائی نے بہن کو گلا دبا کر قتل کر دیا پولیس کے مطابق یہ واقعہ اروپ کے علاقہ مکی روڈ پر پیش آیاپولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ شہناز کی شادی کچھ عرصہ قبل ہوئی تھی، وہ شوہر سے طلاق کے بعد کرائے کے مکان میں بھائی ضمیر الحسن کے ساتھ رہتی تھی پولیس کے مطابق بھائی ضمیر الحسن اپنے کسی جاننے والے شخص سے بہن کی شادی کروانا چاہتا تھا لیکن مقتولہ شادی کرنے سے انکاری تھی جس پر ملزم نے بہن کو قتل کردیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں