بھارت نے وزیراعظم شہباز شریف کے سوشل اکائونٹسپر جزوی پابندی عائد کر دی

بھارت نے وزیراعظم شہباز شریف کے سوشل اکائونٹس پر جزوی پابندی عائد کر دی۔بھارت نے کاکول اکیڈمی سے خطاب کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کے یوٹیوب چینل پر پابندی عائد کردی، بھارتی شکایت پر وزیراعظم کی تقریر بھی یوٹیوب سے ہٹادی گئی۔پہلگام واقعہ کے بعد بھارت کی طرف سے متعدد پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کی گئی ہے اب وزیر اعظم شہباز شریف کے یوٹیوب چینل پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
Load/Hide Comments