لودھراں- نجی اسکول کے پرنسپل کی طالبہ سے زیادتی، دھمکی سے لڑکی 9 ماہ تک خاموش رہی

لودھراں میں نجی اسکول کے پرنسپل کو طالبہ سےمبینہ زیادتی کے جرم میں گرفتار کرلیا گیاذرائع کے مطابق لودھراں کے نجی اسکول میں مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہےبچی کے والد کی مدعیت میں درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق والد کا دعویٰ ہے کہ پرنسپل کی دھمکی پربیٹی 9 ماہ تک خاموش رہی اور کچھ نہیں بتایاپولیس نے بچی کا میڈیکل کرانے کے بعد متاثرہ لڑکی کے سیمپل پی ایف ایس اے کو بھجوادیے ہیں جب کہ پرنسپل کو گرفتار کرلیا گیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں