واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تہران کے ساتھ مل کر کام کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران میں پیداواری نظام میں نتیجہ خیز تبدیلی آئی ہے، 15 میں سے متعدد نکات پر پہلے ہی اتفاق ہو چکا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران اب یورینیم کی افزودگی نہیں کرے گا، ایران میں زیر زمین ایٹمی تنصیبات سے جوہری غبار صاف کیا جائے گا۔امریکی صدر نے کہا کہ ایرانی ایٹمی تنصیبات سپیس فورس سیٹلائٹس کی نگرانی میں ہیں، تہران کیساتھ ٹیرف اور پابندیوں میں نرمی پر بات چیت جاری ہے۔اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد امریکا نے ’’100 فیصد فتح‘‘ حاصل کر لی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ طویل المدتی امن معاہدے کے لیے ایک مضبوط فریم ورک پہلے ہی موجود ہے اور پیشرفت مثبت سمت میں جاری ہے، 15 نکاتی منصوبے میں سے بیشتر نکات پر اتفاق ہو چکا ہے، جبکہ باقی معاملات پر بھی جلد پیش رفت متوقع ہے۔انہوں نے کہا کہ ایران کا جوہری مواد کسی بھی حتمی امن معاہدے کا لازمی حصہ ہوگا، آنے والے دنوں میں صورتحال مزید واضح ہو جائے گی اور دیکھا جائے گا کہ مذاکرات کس سمت میں آگے بڑھتے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا آبنائے ہرمز میں ٹریفک کی تعمیر میں مدد کرے گا، بہت ساری مثبت کارروائیاں ہوں گی، بڑی رقم کمائی جائے گی، ایران تعمیر نو کا عمل شروع کر سکتا ہے، ہم آبنائے ہرمز میں ہر قسم کی سپلائیز تیار کر رہے ہیں اور حالات پر نظر رکھیں گے تاکہ سب کچھ بخوبی اور بغیر کسی رکاوٹ کے چل سکے۔
Blog
-

پاکستان کی سفارتی کامیابی، ٹرمپ کا 2 ہفتوں کیلئے حملے بند کرنے کا اعلان، ایران بھی عارضی جنگ بندی پر رضا مند
واشنگٹن: پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کوششیں رنگ لے آئیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کی درخواست پر عمل کرتے ہوئے ایران پر بڑے حملے کی ڈیڈ لائن میں 2 ہفتے کی توسیع کر دی، ایران بھی پاکستان کی تجویز مانتے ہوئے عارضی جنگ بندی پر رضا مند ہوگیا۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کو 2 ہفتوں کیلئے مؤخر کر دیا گیا ہے اور اس دوران دو طرفہ جنگ بندی نافذ رہے گی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ ہونے والی بات چیت کے بعد کیا گیا جنہوں نے ایران کے خلاف فوری کارروائی مؤخر کرنے کی درخواست کی تھی۔صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ یہ جنگ بندی اس شرط کے ساتھ مشروط ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کو مکمل، فوری اور محفوظ انداز میں کھولنے پر آمادہ ہو جائے، اس اقدام کا مقصد خطے میں کشیدگی کم کرنا اور دیرپا امن کیلئے راہ ہموار کرنا ہے۔امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ امریکا اپنے تمام فوجی اہداف حاصل کر چکا ہے اور ایران کے ساتھ طویل المدتی امن معاہدے کے حوالے سے نمایاں پیشرفت ہو چکی ہے، ایران کی جانب سے پیش کیے گئے 10 نکاتی منصوبے کو مذاکرات کی بنیاد کے طور پر قابلِ عمل سمجھا جا رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ امریکا اور ایران کے درمیان ماضی کے بیشتر اختلافی نکات پر اتفاق ہو چکا ہے، اور دو ہفتوں کی یہ مہلت حتمی معاہدے کو مکمل کرنے میں مدد دے گی۔صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ بطور امریکی صدر اور مشرق وسطیٰ کے ممالک کی نمائندگی کرتے ہوئے اس دیرینہ مسئلے کے حل کے قریب پہنچنا ایک اعزاز ہے، امید ہے کہ جلد ہی خطے میں پائیدار امن قائم ہو جائے گا۔
-
CJC-1295 DAC 2 mg od Deus Medical: Wyniki i Zastosowanie w Regeneracji Mięśni
Spis Treści
Wprowadzenie
CJC-1295 DAC to syntetyczny peptyd, który należy do grupy hormonów wzrostu. W ostatnich latach zyskał popularność wśród sportowców i entuzjastów fitness, którzy szukają sposobów na zwiększenie masy mięśniowej oraz poprawę regeneracji. Przeprowadzone badania nad tym produktem, oferowanym przez firmę Deus Medical, dostarczają interesujących wyników, które mogą wpłynąć na decyzje osób aktywnych fizycznie.
Wyniki Stosowania CJC-1295 DAC
Badania pokazują, że stosowanie CJC-1295 DAC w dawce 2 mg może przynieść znaczące korzyści. Oto niektóre z wyników, które udało się uzyskać:
- Znaczący wzrost masy mięśniowej w krótkim okresie stosowania.
- Poprawa wydolności i siły podczas ćwiczeń fizycznych.
- Szybsza regeneracja po intensywnych treningach.
- Redukcja tkanki tłuszczowej oraz poprawa ogólnej sylwetki ciała.
Korzyści z Używania CJC-1295 DAC
CJC-1295 DAC oferuje szereg korzyści, które mogą zachęcać sportowców do jego stosowania. Wśród nich wyróżniamy:
- Stymulację naturalnej produkcji hormonu wzrostu, co przekłada się na lepsze efekty treningowe.
- Ochronę mięśni przed katabolizmem, co jest istotne w okresie redukcji masy ciała.
- Wsparcie w procesach regeneracyjnych, co jest kluczowe po intensywnych wysiłkach fizycznych.
- Możliwość osiągania lepszych wyników sportowych, co jest najważniejsze dla wielu sportowców.
Podsumowanie
CJC-1295 DAC od Deus Medical wydaje się być interesującym rozwiązaniem dla osób chcących poprawić swoją kondycję fizyczną oraz wyniki sportowe. Oferowane wyniki wskazują na liczne korzyści płynące z jego stosowania, jak wzrost masy mięśniowej i szybsza regeneracja. Zanim jednak zdecydujesz się na jego stosowanie, ważne jest, aby skonsultować się z lekarzem lub specjalistą w dziedzinie fitness, aby upewnić się, że takie podejście jest dla Ciebie odpowiednie.
-
Болденон Курс: Основные аспекты и рекомендации
Болденон – это анаболический стероид, который часто используется спортсменами и культуристами для увеличения мышечной массы и силы. Он имеет уникальные свойства, отличающие его от других стероидов, что делает его популярным выбором среди атлетов.
Болденон Курс: Все, что нужно знать
Что такое Болденон?
Болденон (также известный как Эквипойз) изначально был разработан для ветеринарного использования, однако его эффективности привлекли внимание атлетов. Он способствует увеличению синтеза белка и улучшению аппетита, что делает его идеальным для набора массы.
Преимущества болденона
- Увеличение мышечной массы: Позволяет нарастить мышечные объемы без значительного набора жира.
- Улучшение выносливости: Повышает уровень энергии, что позволяет проводить более интенсивные тренировки.
- Долгий срок действия: Обладает длительным эффектом, что уменьшает частоту инъекций.
- Минимум побочных эффектов: При правильном использовании побочные эффекты могут быть сведены к минимуму.
Рекомендации по использованию
Перед началом курса болденона важно учитывать следующие моменты:
- Консультация с врачом: Прежде чем начинать курс, рекомендуется проконсультироваться с врачом или специалистом по спортивной медицине.
- Правильная дозировка: Для начинающих спортсменов стандартная доза составляет от 300 до 600 мг в неделю.
- Курс применения: Рекомендуется проводить курс продолжительностью 8-12 недель для достижения эффективных результатов.
Заключение
Болденон – эффективный стероид для набора мышечной массы и повышения спортивных показателей. Однако его применение требует ответственного подхода и соблюдения рекомендаций, чтобы избежать возможных побочных эффектов. Не забывайте, что безопасность и здоровье должны быть в приоритете при использовании любых анаболических веществ.
-
Meldonium a jeho vplyv na športovcov
Meldonium, chemická zlúčenina vyvinutá pôvodne v Lotyšsku, sa stala známou medzi športovcami ako látka, ktorá môže zlepšiť fyzický výkon a vytrvalosť. Jeho používanie v športe sa za posledné roky stalo kontroverznou témou, najmä po jeho zaradení na zoznam zakázaných látok Svetovou antidopingovou agentúrou (WADA).
Meldonium a jeho vplyv na športovcov sa stal predmetom mnohých štúdií a diskusií. Športovci ho užívali vo veľkej miere, najmä kvôli jeho schopnosti zlepšiť prísun energie a znížiť únavu. Tieto účinky sa považujú za lákavé, najmä pri intenzívnych tréningoch a súťažiach.
Účinky meldonia na výkon športovcov
Meldonium sa v športe využíva z niekoľkých dôvodov:
- Zvýšenie vytrvalosti: Meldonium pomáha zlepšiť okysličovanie tkanív a zvyšuje energiu, čo môže viesť k lepšiemu výkonu.
- Redukcia únavy: Užívatelia hlásia nižšiu únavu, čo im umožňuje trénovať dlhšie a intenzívnejšie.
- Rýchlejšia regenerácia: Meldonium môže pomôcť urýchliť proces regenerácie po náročných tréningoch alebo súťažiach.
Kritika a kontroverzie
I keď sa meldonium môže javiť ako výhodný pre niektorých športovcov, jeho užívanie prináša množstvo etických a zdravotných otázok. Rôzne športové federácie a organizácie varovali pred jeho vedľajšími účinkami a dlhodobým používaním bez lekárskeho dozorovania.
Záver
Meldonium ostáva témou diskusií v športovom svete. Kým niektorí športovci ho považujú za užitočný doplnok, iní varujú pred jeho potenciálnymi rizikami a negatívnymi dopadmi na zdravie. Je potrebné zachovať rovnováhu medzi zlepšovaním výkonov a dodržiavaním etických noriem v športe.
-

وزیرِ اعظم اور سعودی ولی عہد کا رابطہ، پاکستان کی سفارتی کاوشوں بارے آگاہ کیا
اسلام آباد : وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سعودی عرب کے ولی عہد کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔پی ایم ہاؤس کے اعلامیے کے مطابق محمد شہباز شریف نے آج دوپہر مملکتِ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ٹیلیفون پر گفتگو کی جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے میں جاری کشیدگی پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔وزیرِ اعظم نے جاری حملوں کے تناظر میں سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کی غیر متزلزل یکجہتی اور مکمل حمایت کا اعادہ کیا اور آج سعودی عرب میں الجبیل آئل فسیلیٹی پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کی۔
-

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی، دنیا بھر میں مہنگائی کا دباؤ مزید بڑھ سکتا ہے: روسی وزیراعظم
ماسکو: روس کے وزیر اعظم میخائل مشوستن نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ اور خلیج فارس کی موجودہ صورتحال کے باعث عالمی معیشت پر مہنگائی کے دباؤ میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، اس خطے میں کشیدگی کے اثرات صرف علاقائی سطح تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ اس کے اثرات پوری دنیا کی معیشت کو متاثر کریں گے۔ماسکو میں توانائی کے شعبے سے متعلق ایک اسٹریٹجک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جبکہ گیس کی قیمتیں بھی کئی خطوں میں تقریباً دوگنی ہو چکی ہیں، ان کے مطابق یہ اضافہ عالمی تجارتی توازن کو بری طرح متاثر کر رہا ہے اور مختلف ممالک کی معیشتوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔روسی وزیر اعظم نے کہا کہ توانائی کی قیمتوں میں اس غیر معمولی اضافے کے باعث نہ صرف صنعتی پیداوار متاثر ہو رہی ہے بلکہ ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس کے شعبے بھی شدید دباؤ کا شکار ہیں، ان کا کہنا تھا کہ پیٹرول، ڈیزل، ہوابازی کے ایندھن اور شپنگ کے کرائے عالمی سطح پر مہنگے ہو رہے ہیں جس کا براہِ راست اثر اشیائے خوردونوش اور دیگر ضروریات زندگی کی قیمتوں پر پڑے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ بعض ممالک اپنی مقامی منڈیوں اور صارفین کے تحفظ کے لیے برآمدات پر پابندیاں لگانے پر مجبور ہیں، جس سے عالمی سپلائی چین مزید کمزور ہو رہی ہے، ان کے مطابق یہ صورتحال صرف توانائی کے شعبے تک محدود نہیں رہے گی بلکہ اس کے اثرات بجلی کی پیداوار، صنعتی لاگت اور مجموعی معاشی سرگرمیوں تک پھیل جائیں گے۔میخائل مشوسٹن نے خبردار کیا کہ موجودہ رجحانات جاری رہے تو دنیا بھر میں مہنگائی کا دباؤ مزید بڑھ سکتا ہے اور عالمی معیشت کو سنگین چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔مشرقِ وسطیٰ اور خلیج فارس کی موجودہ صورتحال کے باعث عالمی معیشت پر مہنگائی کے دباؤ میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، روس کے وزیر اعظم میخائل مشوسٹن نے کہا ہے کہ اس خطے میں کشیدگی کے اثرات صرف علاقائی سطح تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ اس کے اثرات پوری دنیا کی معیشت کو متاثر کریں گے۔ماسکو میں توانائی کے شعبے سے متعلق ایک اسٹریٹجک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جبکہ گیس کی قیمتیں بھی کئی خطوں میں تقریباً دوگنی ہو چکی ہیں، ان کے مطابق یہ اضافہ عالمی تجارتی توازن کو بری طرح متاثر کر رہا ہے اور مختلف ممالک کی معیشتوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔روسی وزیر اعظم نے کہا کہ توانائی کی قیمتوں میں اس غیر معمولی اضافے کے باعث نہ صرف صنعتی پیداوار متاثر ہو رہی ہے بلکہ ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس کے شعبے بھی شدید دباؤ کا شکار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پیٹرول، ڈیزل، ہوابازی کے ایندھن اور شپنگ کے کرائے عالمی سطح پر مہنگے ہو رہے ہیں جس کا براہِ راست اثر اشیائے خوردونوش اور دیگر ضروریات زندگی کی قیمتوں پر پڑے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ بعض ممالک اپنی مقامی منڈیوں اور صارفین کے تحفظ کے لیے برآمدات پر پابندیاں لگانے پر مجبور ہیں، جس سے عالمی سپلائی چین مزید کمزور ہو رہی ہے، ان کے مطابق یہ صورتحال صرف توانائی کے شعبے تک محدود نہیں رہے گی بلکہ اس کے اثرات بجلی کی پیداوار، صنعتی لاگت اور مجموعی معاشی سرگرمیوں تک پھیل جائیں گے۔میخائل مشوستن نے خبردار کیا کہ موجودہ رجحانات جاری رہے تو دنیا بھر میں مہنگائی کا دباؤ مزید بڑھ سکتا ہے اور عالمی معیشت کو سنگین چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
-

روسی وزیر خارجہ کا اماراتی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ماسکو: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کے درمیان ٹیلیفون پر تفصیلی بات چیت ہوئی ہے جس میں خلیج فارس اور مشرقِ وسطیٰ کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔روسی وزارتِ خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے میں جاری غیر معمولی کشیدگی اور فوجی و سیاسی صورتحال میں تیزی سے اضافے پر تشویش کا اظہار کیا۔بات چیت کے دوران اس بات پر زور دیا گیا کہ فوری طور پر جنگی کارروائیاں روکی جائیں، کیونکہ اس کے نتیجے میں نہ صرف جانی نقصان ہو رہا ہے بلکہ اہم شہری بنیادی ڈھانچے کو بھی شدید نقصان پہنچ رہا ہے، جس کے اثرات خطے کے دیگر ممالک پر بھی پڑ رہے ہیں۔دونوں فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ماسکو اور ابوظہبی کے درمیان قریبی سفارتی رابطے جاری رکھے جائیں گے تاکہ خطے میں امن کے لیے کوششوں کو آگے بڑھایا جا سکے۔ اس موقع پر بین الاقوامی قانون کی بنیاد پر اور علاقائی ممالک کے جائز مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے تنازع کے پرامن حل پر بھی زور دیا گیا۔مزید گفتگو میں روس اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کو آگے بڑھانے سے متعلق مختلف امور پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا، جس میں اعلیٰ سطحی معاہدوں پر عملدرآمد شامل ہے۔
-

39 واں روز: اسرائیل کے شہری انفراسٹرکچر پر حملے، تہران میں یہودی عبادت گاہ مکمل تباہ
تہران، تل ابیب، واشنگٹن: اسرائیل نے جنگ کے 39 ویں روز بھی جارحیت جاری رکھی اور ایران کے شہری انفراسٹرکچر پر بمباری کی جس سے تہران میں ایک یہودی عبادت گاہ مکمل تباہ ہو گئی، ایران نے بھی جوابی حملوں میں امریکی تنصیبات اور اسرائیلی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کا سب سے بڑا پیٹرو کیمیکل پلانٹ تباہ کر دیا ہے، پاسداران انقلاب کا مالیاتی نظام منظم طور پر ناکارہ بنا رہے ہیں، ایران کے دو بڑے پیٹرو کیمیکل کمپلیکس کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ایران کی 85 فیصد سے زیادہ پیٹرو کیمیکل برآمدات غیر فعال ہو گئی ہیں۔
سعودی عرب نے 7 بیلسٹک میزائل تباہ کر دیےسعودی وزارت دفاع کی جانب سےجاری بیان میں کہا گیا کہ 7 بیلسٹک میزائل تباہ کر دیئے ہیں، گرنے والے ملبے سے ہونے والے نقصان کا تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے اور صورتحال پر مکمل نظر رکھی جا رہی ہے، اپنی سرزمین اور اہم تنصیبات کے دفاع کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔
