ہم بھارتی فلموں اور بھارت ہمارے ڈراموں کا مقابلہ نہیں کر سکتا، عدنان صدیقی
دبئی: پاکستان شوبز کے سینئر اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ بہترین ڈرامے بنانے میں کوئی پاکستان کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔
حال ہی میں عدنان صدیقی پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے ہمراہ ایکسپریس انٹرٹینمنٹ پر نشر کئے جانے والے پروگرام ’دی مرزا ملک شو‘ میں شریک ہوئے۔
شو کے دوران کئی دلچسپ سیگمنٹس میں حصہ لیتے ہوئے اور سوالات کا بھرپور جواب دیتے ہوئے عدنان صدیقی اور عماد وسیم ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے پروگرام سے خوب لطف اندوز ہوئے۔
Load/Hide Comments