روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مہنگا ہوگیا
ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیااسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ہےانٹربینک تبادلہ میں کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 84 پیسے ہے۔ گزشتہ روز ڈالر 277روپے 75 پیسے پر بند ہوا تھادوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 11 پیسے اضافے سے 278 روپے 90 پیسے ہے
Load/Hide Comments