حزب اللہ کے خاتمے کا سوچنے والا اسرائیل خود مٹ جائے گا- آیت اللہ خامنہ ای

تہران- ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ شام میں کیے گئے اقدامات سے صیہونی حکومت کو مزاحمت ختم ہونے کی غلط فہمی ہوگئی ہےغیر ملکی میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ حزب اللہ کے خاتمے کا سوچنے والا اسرائیل خود مٹ جائے گادوسری جانب ترک صدر طیب اردوان کی یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان سے ملاقات ہوئی جس میں شام کی تعمیر نو اور مہاجرین کی واپسی کے لیے مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا گیااقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بھی ہوا جس میں شام کے لیے اقوام متحدہ نمائندے نے شام پر پابندیوں کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں