اسلام آبادمیں سینیٹ کے میڈیا ڈائریکٹر اہل خانہ سمیت لُٹ گئے

اسلام آباد کے علاقے راول ٹاؤن میں سینیٹ کے میڈیا ڈائریکٹر اسد مروت اور ان کے اہل خانہ کو لوٹ لیا گیا ذرائع کے مطابق اسد مروت نے تھانہ شہزاد ٹاؤن میں مقدمے کی درخواست دی ہےدر خواست میں کہا گیا ہے کہ سینیٹ کےمیڈیا ڈائریکٹر اسد مروت اپنے بھائی اور اہلخانہ کے ہمراہ راول ٹاؤن پہنچے تو موٹرسائیکل ملزمان نے روکا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں