امریکا میں پولیس نے لوگوں کے ساتھ برا رویہ اختیار کرنے پر 2 بکروں کو پکڑ لیا

امریکا میں اپنی نوعیت کا ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جس میں لوگوں کے ساتھ ساتھ برا رویہ اختیار کرنے پر 2 بکروں کو پولیس نے پکڑ لیامیڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں 2 خوبصورت بکروں سے شہری پریشان ہوگئےکینٹ پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق واشنگٹن میں فرار ہونے والے بکروں کا ایک جوڑا شہر میں گھومنے اور پیدل چلنے والوں کا پیچھا کرکے انہیں پریشان کررہا تھااس حوالے سے کینٹ پولیس ڈیپارٹمنٹ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بتایا کہ دو بکروں کو شہر کے شمال میں دیکھا گیا تھا اور انہیں عوام کے ساتھ برا رویہ اختیار کرنے پر پکڑ لیا گیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں