عمران خان نے اہم تنصیبات کے سامنے احتجاج کی کال کا اعتراف کرلیا
(سنگ میل نیوز )توشہ خانہ ریفرنس ، نیب نے بانی پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور بشریٰ بی بی کا مزید7 دن کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا ،
نیب نے ملزمان سے اڈیالہ جیل میں کی گئی تفتیش کی رپورٹ نیب عدالت میں جمع کروا دی۔
اڈیالہ جیل میں پیشی کے موقع پر موجود صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے اہم تنصیبات کے سامنے احتجاج کی کال کا اعتراف کرلیا،
عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے جی ایچ کیو کے سامنے پرامن احتجاج کی کال دی تھی۔
ضرورپڑھیں:اسلام آباد پولیس نے رؤف حسن کی گرفتاری کی تصدیق کردی…
پولیس ذرائع ان کا کہنا تھا کہ میں نے کہا تھا پرامن احتجاج کرنا ہے،انھوں نے اس کو بغاوت بنا دیا۔
Load/Hide Comments