اسرائیل کی شمالی غزہ میں وحشیانہ بمباری، 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید
اسرائیل کی شمالی غزہ میں بمباری کے نتیجے میں 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید ہوگئےغیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے سرکاری حکام نے تصدیق کی ہےکہ اسرائیل نے ہفتے کے روز شمالی غزہ میں دو فضائی حملے کیے جن میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیارپورٹس کے مطابق اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید ہوگئےاس کے علاوہ اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں بیت الہیہ میں بھی بمباری کی جس میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ اسرائیلی فوج نے جبالیہ کیمپ میں بھی حملے کیےادھر لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے کہا ہےکہ اس نے مقبوضہ گولن کی پہاڑیوں کی جانب راکٹ فائر کیے جہاں اسرائیلی بستیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے
Load/Hide Comments