رحیم یار خان: اسمارٹ واچ واپس مانگنے پر دوست کی دوست پر فائرنگ، شدید زخمی کردیا

رحیم یار خان میں اسمارٹ واچ واپس مانگنے پر دوست نے فائرنگ کر کے دوست کو شدید زخمی کر دیاپولیس کے مطابق صلاح الدین نامی17 سالہ نوجوان نے عارضی طور دوست کو اسمارٹ واچ دی تھی، واپس مانگنے پر ملزم نے فائرنگ کرکے دوست کو شدید زخمی کردیا اور فرار ہوگیا
پولیس نے زخمی صلاح الدین کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا جبکہ زخمی نوجوان کو تشویشناک حالت میں شیخ زاید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں