نہ سنیدھی، نہ نیہا، نہ شریا گھوشال! بھارت کی سب سے امیر گلوکارہ کون ہیں؟
بالی وڈ میں اگر مقبول ترین گلوکاراؤں کا ذکر کیا جائے تو ان میں تین ایسے نام ہیں جو سوشل میڈیا سمیت کئی ممالک میں مشہور ہیں عموماً ہوتا یہ ہے کہ لوگ گانے تو سنتے ہیں لیکن ان گانوں کے پیچھے کون سے گلوکار یا گلوکارہ کی آواز ہے اس پر دھیان نہیں دیتے لیکن نیہا ککڑ، سنیدھی چوہان اور شریا گھوشال کے گانوں میں ان کی آواز آسانی سے پہچان لی جاتی ہے ویسے تو فلموں میں پلے بیک گلوکاری کرنے والی دیگر کئی بھارتی گلوکارائیں مشہور ہیں لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ ان تینوں کو ایک گلوکارہ نے شکست دے دی کیونکہ وہ گلوکارہ بھارت کی امیر ترین گلوکارہ ہیں بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی وڈ کی امیر ترین گلوکارہ ہونے کا اعزاز تلسی کمار کو حاصل ہے، تلسی مشہور میوزک کمپنی ‘ٹی سیریز’ کے مالک کمار خاندان کا حصہ ہیں جو 210 کروڑ بھارتی روپے تقریباً 25 ملین امریکی ڈالر کی مالک ہیں بالی وڈ میں اگر مقبول ترین گلوکاراؤں کا ذکر کیا جائے تو ان میں تین ایسے نام ہیں جو سوشل میڈیا سمیت کئی ممالک میں مشہور ہیں عموماً ہوتا یہ ہے کہ لوگ گانے تو سنتے ہیں لیکن ان گانوں کے پیچھے کون سے گلوکار یا گلوکارہ کی آواز ہے اس پر دھیان نہیں دیتے لیکن نیہا ککڑ، سنیدھی چوہان اور شریا گھوشال کے گانوں میں ان کی آواز آسانی سے پہچان لی جاتی ہے ویسے تو فلموں میں پلے بیک گلوکاری کرنے والی دیگر کئی بھارتی گلوکارائیں مشہور ہیں لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ ان تینوں کو ایک گلوکارہ نے شکست دے دی کیونکہ وہ گلوکارہ بھارت کی امیر ترین گلوکارہ ہیں بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی وڈ کی امیر ترین گلوکارہ ہونے کا اعزاز تلسی کمار کو حاصل ہے، تلسی مشہور میوزک کمپنی ‘ٹی سیریز’ کے مالک کمار خاندان کا حصہ ہیں جو 210 کروڑ بھارتی روپے تقریباً 25 ملین امریکی ڈالر کی مالک ہیں