16 اور 17 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری…

( سنگ میل نیوز )وفاقی حکومت نے16 اور 17 جولائی کو عام تعطیل کرنے کا اعلان کردیا ۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے نویں اور دسویں محرم کے باعث چھٹیوں کی منظوری دی ،وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں