کنٹینرز میں گھرے اسلام آباد میں منچلوں نے تفریح کا نیا ذریعہ ڈھونڈلیا

کنٹینرز میں گھرے اسلام آباد میں منچلوں نے تفریح کا نیا ذریعہ ڈھونڈ لیا ہےکنٹینرز پر اچھل کود کرتے منچلے پارکور اسٹنٹ کرتے نظر آئے، جس کی ویڈيو وائرل ہوگئی واضح رہےکہ پارکور ایک ایسا کھیل ہے جس میں کھلاڑی کسی خاص سامان کے بغیر بلند چھلانگیں لگا کر جلد از جلد ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں بلند و بالا عمارتوں اور پہاڑوں پر چھلانگیں اور اونچی قلابازیاں لگانے پر مشتمل کھیل پارکور اب پاکستان میں بھی مقبول ہو رہا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں